۔
بروز #اتوار مورخہ 23 اگست2020 کا خصوصی کھانا #یعنی تین #ڈشز ۔
#فرمائشی #چکن سپیشل قورمہ ۔مع تین دیسی توا چپاتی ۔رائتہ سلاد قیمت 140 روپیہ
لذیذ ترین #آلو، انڈا شوربے والا فی پلیٹ ۔تین دیسی توا چپاتی رائتہ سلاد قیمت صرف100 روپیہ
چکن یخنی والے سفید چنے مع رائتہ کچومر سلاد کیساتھ قیمت صرف 100 روپیہ وہ بھی فری ھوم ڈلیوری کیساتھ
#ایک بجے دن تک موصول ہونے والے آرڈر پونے دوبجے تک ڈلیور کر دیے جائینگے اور ایک بجے کے بعد والے آرڈر سیکنڈ ڈلیوری یعنی دو بجے بعد کی ڈلیوری میں #شمار کیے جائینگے ۔ تمام احباب اپنا آرڈر فرسٹ اور سیکنڈ ڈلیوری کو مدِنظر رکھ کر دیا کریں تاکہ ہم سب کے لیے آسانی ہو ۔ یاد رہے کہ یہ تمام تصاویر گوگل سے لی گئی ہیں ۔ #انشاءاللہ ہمارا کھانا اس سے زیادہ لذیز اور معیاری ہوگا
مزید تفصیلات اور فری ھوم ڈلیوری کے لیے رابطہ فرمائیں۔
#باباعالم شاہ
03036685576
Mention Z-Online Shop when calling seller to get a good deal